سما ٹی وی نے 100 سے زائد کارکنوں کو ملازمت سے برخاست کر دیا

0
1

سما ٹی وی نے 100 سے زائد کارکنوں کو ملازمت سے برخاست کر دیا ۔ اسلام آباد دفتر سے 17 ملازمین کو نکالا گیا ہے جن میں چار رپورٹرز، تین کیمرہ مین ، دو این ایل ای اور پروڈیوسر شامل ہیں ۔

اس سے پہلے جنگ اور ایکسپریس نیوز/ روزنامہ سے بھی بڑے پیمانے پر کارکنوں کو فارغ کیا گیا ہے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here